ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا
سِیر (ڈھال)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ بادشاہ کے لوگوں سے اس کو پناہ ہو گی۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ بادشاہ کے لوگوں سے اس کو پناہ ہو گی۔
Read Moreاگر ڈھال کے ساتھ اور ہتھیار بھی دیکھے تو ایسے مرد پر دلیل ہے جو دوستوں اور بھائیوں کو برائی سے حفاظت میں رکھتا ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ڈھال زمین پر رکھی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی کسی فاضل شخص سے صحبت ہو گی۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے: (۱) بھائی، (۲) دوست، (۳) قوت، (۴) فرزند، (۵) امن، (۶) ڈھال کی بزرگی کے مطابق پشت و پناہ۔
Read More