D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ساطور دیکھنا

ساطور (چھری)

ساطور چھری ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری بہادر اور دلیر مرد ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چھری ہے تو دلیل ہے کہ اس کی ایسے مرد سے صحبت ہو گی جس سے خیر و منفعت...

Read More

ساطور ٹوٹا یا ضائع ہونا

ساطور (چھری)

اگر دیکھے کہ چھری ٹوٹی ہے یا ضائع ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی ایسے آدمی سے جدائی ہو جائے گی۔

Read More

بڑا ساطور دیکھنا

ساطور (چھری)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری ایسا مرد ہے کہ مشکل کام اس کی وجہ سے آسان ہوتے ہیں، خاص کر اگر بڑا چھرا ہو۔

Read More