سار کو دیکھنا
سار (ایک پرندہ ہے)
سار ایک خوش آواز پرندہ ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سار ہے تو حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق مکار آدمی پر دلیل ہے کہ بہت سفر کرتا ہے۔
Read Moreسار ایک خوش آواز پرندہ ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سار ہے تو حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق مکار آدمی پر دلیل ہے کہ بہت سفر کرتا ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس نے سار پکڑا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ مسافر آدمی کے ساتھ اس کی صحبت ہو گی۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس نے سار کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ جس قدر اس نے کھایا ہے اسی قدر خیر و منفعت پہنچے گی۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سار کا دیکھنا کافر مرد کا دیکھنا ہے جو بہت جھوٹ بولتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سے سار اس پر جمع ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ کافروں میں گرفتار ہو گا۔
Read More