ناک سے پانی نکلنا
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ناک سے پانی کا خواب میں نکلتے دیکھنا فرزند کی دلیل ہے۔ صرف آب بینی دیکھنا بھی فرزند کی علامت ہے۔ اگر ناک سے سرکہ نکلے تو بھی فرزند کی دلیل ہے۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ناک سے پانی کا خواب میں نکلتے دیکھنا فرزند کی دلیل ہے۔ صرف آب بینی دیکھنا بھی فرزند کی علامت ہے۔ اگر ناک سے سرکہ نکلے تو بھی فرزند کی دلیل ہے۔
Read Moreحضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر ناک سے پانی نکلتا دیکھے تو قرض کے اترنے اور رنج و غم سے نجات پانے کی دلیل ہے۔ اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: خواب میں آب بینی فرزند کی دلیل ہے۔ اگر جسم پر پڑے تو لڑکا ہو گا، اگر زمین پر پڑے تو لڑکی ہو گی۔ اگر عورت پر پڑے تو وہ حاملہ ہو گی لیکن فرزند ضائع ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ عورت نے اس پر آب بینی گرایا ہے تو لڑکا ہو گا۔ اگر دیکھے کہ آب بینی ہمسایہ کے گھر گرایا ہے تو ہمسایہ کی عورت خیانت کرے گی۔ اگر دیکھے کہ اپنا آب بینی کسی مرد کے بستر پر ڈالا ہے تو بھی یہی ت...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر خواب میں دیکھے کہ وہ اپنا آب بینی کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے عیال پر خرچ کرے گا۔ اگر اپنی عورت کے آب بینی کو کھاتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے...
Read Moreاگر دیکھے کہ آب بینی سیاہ اور میلا ہے تو اس کے فرزند کو اندوہ اور مصیبت پہنچے گی۔ اگر زرد دیکھے تو فرزند بیمار ہو گا۔
Read More