D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ویران جگہ کو آباد کرنا

آبادی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ویران جگہ کو آباد کرتا ہے۔ جیسے مسجد، مدرسہ ،خانقاہ اور جو ان کے مشابہ ہے تو یہ دین اور عقل کی صلاح اور آخرت کے ثوا...

Read More

ویران زمین کو خود آباد کرتا

آبادی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ویران زمین کو خود آباد کرتا ہے۔ جیسے سرائے یا دکان وغیرہ بناتا ہے تو اس جہان کے فائدے اور خیر کی دلیل ہے۔

Read More

آباد جگہ کو ویران دیکھے

آبادی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر آباد جگہ کو ویران دیکھے تو دلیل ہے کہ اس جگہ بلا اور مصیبت پہنچے گی۔

Read More

اپنے آپ کو آباد جگہ میں مقیم دیکھنا

آبادی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو آباد جگہ میں مقیم دیکھے تو دلیل ہے کہ آبادی کے اندازے پر خیر اور نفع پائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھا ہے تو شر اور فساد...

Read More

آبادی کا دیکھنا

آبادی

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ آبادی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول۔ اس جہان کے کاموں کی صلاح پر ۔ دوم- خیر اور منفعت سوم- مراد و کامرانی - چهارم- بستہ کاموں کی کشائش۔

Read More