D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

آب یعنی پانی - General

آب یعنی پانی

تمام چیزوں کی زندگی پانی سے ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : وَجَعَلْنَا كُلَّ شَيْ مِنَ الْمَاءِ حَبی (ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زندہ کیا ہے۔)

Read More

آب یعنی پانی - حضرت ابن سیرین

آب یعنی پانی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب دیکھے کہ وہ سطح آب پر پانی کی طرح چلتا ہے جیسے دریا اور نہر کا پانی۔ یہ اس کے پاک اعتقاد اور قوت ایمانی کی دلیل ہے اور اگر صاف اور خوش گوار پ...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت جابر مغربی

آب یعنی پانی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر پانی کو وقت پر زیادہ ہوتے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس سال میں نعمت کی فراخی ہو گی اور اگر پانی دیکھے اور زمین میں جذب ہو جائے تو دلیل ہے کہ عام لوگوں کو...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت دانیال

آب یعنی پانی

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ باغ اور زراعت کو دریاؤں اور نہروں سے پانی دینا غم اور اندوہ سے خلاصی اور مال کی دلیل ہے اور لوگوں کو پانی دینا دین اور دیانت اور نیک کاموں کی دلیل ہے اور اگر دی...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت جعفر صادق

آب یعنی پانی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب کے اندر پانی میں جانے کی تعبیر پانچ وجہ پر بتاتے ہیں۔ اول یقین دوم قوت سوم مشکل کام چهارم مصاحبت پنجم رئیس شہر کی طرف سے کوئی کام۔ یاد رکھو کہ تعبیر با...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت دانیال

آب یعنی پانی

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ناک سے پانی کا خواب میں نکلتے دیکھنا فرزند کی دلیل ہے اور صرف آب بینی کا دیکھنا بھی فرزند کی دلیل ہے اور اگر ناک سے سرکہ نکلتے دیکھے تو بھی فرزند کی دلیل ہے۔

Read More

آب یعنی پانی - حضرت کرمانی

آب یعنی پانی

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر ناک سے پانی نکلتا دیکھے تو قرض کے اترنے اور رنج و غم سے نجات پانے کی دلیل ہے اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔

Read More

آب یعنی پانی - حضرت ابن سیرین

آب یعنی پانی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آب بینی فرزند کی دلیل ہے۔ اگر جسم پر پڑے تو لڑکا ہوگا اور اگر زمین پر پڑے تو لڑکی ہو گی اور اگر عورت پر پڑے تو حاملہ ہو گی لیکن فرزند ضائع ہو گا اور...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت ابن سیرین

آب یعنی پانی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں اپنے آپ کو اپنا آب بینی کھاتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے عیال پر خرچ کرے گا۔ اگر اپنی عورت کے آب بینی کو کھاتا دیکھے تو دلیل ہے ک...

Read More