نقاد (پرکھنے والا) - General
نقاد (پرکھنے والا)
نقاد یعنی پر کھنے والا خواب میں عالم، دانا اور حکیم ہے۔ کیونکہ ہر ایک بہترین چیز کو پسند کرنے والا ہے۔
Read Moreنقاد یعنی پر کھنے والا خواب میں عالم، دانا اور حکیم ہے۔ کیونکہ ہر ایک بہترین چیز کو پسند کرنے والا ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کوئی دیندار صالح نقاد ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ از خود قرآن مجید اور دین کے علوم حاصل کرے گا۔ اور اگر طالب دنیا ہے دلیل ہے کہ اپنے لئے شرف اور بزرگی...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاد مرد عاقل اور باتمیز ہے جو نیک و بد اور مصلح و مفسد میں فرق کرتا ہے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاد چار وجہ پر ہے : (۱) مرد دانا (۲) حکیم (۳) عقلمند (۴) کام کو معلوم کرنے والا۔
Read More