D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

مورچہ (چیونٹیاں) - حضرت ابن سیرین

مورچہ (چیونٹیاں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کیڑے لوگوں کا انبوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ بہت سے چیونٹے اس کے گھر سے نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس گھر کے لوگ دوسری جگہ تبدیل ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اوپر سے چیون...

Read More

مورچہ (چیونٹیاں) - حضرت جابر مغربی

مورچہ (چیونٹیاں)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیونٹی کمزور دشمن ہے۔ اگر اپنے گھر میں بہت سے چیونٹے دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل بہت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹے اس کے گھر سے باہر نک...

Read More

مورچہ (چیونٹیاں) - حضرت اسماعیل

مورچہ (چیونٹیاں)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سرخ چیونٹی ضعیف اور ست آدمی پر دلیل ہے اور سیاہ اور بڑے چیونٹے چوری کے مال اور اہل بیت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہی...

Read More

مورچہ (چیونٹیاں) - حضرت جعفر صادق

مورچہ (چیونٹیاں)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چیونٹیوں کا دیکھنا تاویل میں صاحب خواب کے اہل بیت ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس گھر کا حال پریشان ہو گا۔

Read More