D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

.... - General

....

اگر دیکھے کہ چاند کو اگر دیکھے کہ کسی چیز نے چاند کو ڈھانپا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر متغیر ہو گا۔ اور چیز ۔ اور و گرہن لگا ہے۔ دلیل ہے کہ وزیر کا حال بد ہو گا اور وہ معزول ہو گا۔ چاند روشن دیکھے...

Read More

.... - اہل تعبیر

....

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر کوئی خواب میں چاند کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر چاند کا نور زیادہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس لڑکے کی زندگی دراز ہو گی۔ اور اگر...

Read More

.... - حضرت اسماعیل

....

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چاند کو ہاتھ میں پکڑا ہے یا چاند اس کی گود میں ۔ آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں عالم اور دانا فرزند پیدا ہو گا۔ اور اگر میں خواب کوئی بادشاہ...

Read More

.... - حضرت جعفر صادق

....

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چاند کو خواب میں دیکھنا سترہ وجہ پر ہے : () بادشاہ (۲) زیر (۳) مصاحب (۴) رئیس (۵) شرف اور مرتبہ (1) دوست (۷) کنیز (۸) غلام - خادم (۹) بے ہودہ کام (۱۰) والی (...

Read More

.... - General

....

اور درست نہ ہو گا۔

Read More

.... - حضرت جابر مغربی

....

ہے کہ اس سے کوئی چیز گھر کے خادم کو ملے گی۔ یا اس کی وجہ سے خادم کام سے خلاصی پائے گا۔ حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ گھر کے تانبے کے برتن سوہان سے اجلے کرتا ہے

Read More

.... - General

....

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں کسی بوڑھے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی دیانت اور دین کی آہستگی پر نیکی حاصل کرے گا اور اگر جوان مرد کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی بڑے آدمی سے زحمت اور نفر...

Read More

.... - حضرت جعفر صادق

....

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوڑھے آدمی کو دیکھنا دولت اور بخت ہے۔ اور جوان شخص کو دیکھنا مکر اور حیلہ اور مکروہ چیز کو دیکھنا ہے۔

Read More

.... - General

....

اور اگر مردے نے اس کو قرآن مجید یا فقہ وغیرہ کی کتاب دی ہے۔ دلیل ہے کہ خیرات اور عبادات کی توفیق پائے گا۔ اور اگر مردہ کپڑے بیچتا ہے۔ و ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کپڑا گراں ہو گا۔ اور اگر کچھ مردے کو بخشا ہے ا...

Read More