گوشواره (جھمکے) - حضرت ابن سیرین
گوشواره (جھمکے)
گوشواره - جھمکا۔ کان کا زیور ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں گوشوارے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی آرائش اور زیبائش پہلے سے زیادہ ہو گی...
Read More