D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گا۔ اور اگر جائے - General

گا۔ اور اگر جائے

اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے کمر بند دیا ہے اور اس نے کمر پر باندھا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو دیکھے کہ کمر بند ٹوٹا گرا اور ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال اور بزرگی کا نقصان ہو گا۔

Read More

گا۔ اور اگر جائے - حضرت جابر مغربی

گا۔ اور اگر جائے

لیل حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا کمربند جواہرات سے جڑاؤ ہے۔ ولا ہے کہ قوم کا سردار ہو گا اور اسکے اہل بیت اس کے باعث دولتمند ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ کمربند...

Read More

گا۔ اور اگر جائے - حضرت جعفر صادق

گا۔ اور اگر جائے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کمر بند دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (1) باپ یا بھائی یا خویشوں کی طرف سے منفعت (۲) فرزند (۳) بزرگی اور پناہ (۴) عمر دراز (۵) انصاف اور مراد کا پانا (1) دی...

Read More