: - General
:
کفچه آتش (آگ کا چچہ) حضرت نظام نے فرمایا ہے۔ اگر اس کو سلاطین اور بادشاہ دیکھیں تو نائب پر دلیل ہے۔ اور اگر اور کوئی دیکھے تو اس کے اہل اور گھر کے خدمتگار پر دلیل ہے۔
Read Moreکفچه آتش (آگ کا چچہ) حضرت نظام نے فرمایا ہے۔ اگر اس کو سلاطین اور بادشاہ دیکھیں تو نائب پر دلیل ہے۔ اور اگر اور کوئی دیکھے تو اس کے اہل اور گھر کے خدمتگار پر دلیل ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس آگ کا چمچہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خدمتگار حاصل ہو گا اور اگر بجھایا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خدمتگار مرے گایا جائے گا۔
Read More