D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گزر (گاجر) - حضرت ابن سیرین

گزر (گاجر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاجر غم و اندیشہ ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے گاجر لی ہے اور کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بہت رنج پہنچے گا اور غم کھائے گا۔

Read More

گزر (گاجر) - حضرت جابر مغربی

گزر (گاجر)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گاجر شیریں ہے تو تھوڑے غم پر د مغربی رحمہ اللہ علیہ نے فریا ہے۔ کہ کاجہ شیریں ہے تو غم پر دلیل ہے۔ اور اگر گاجر گوشت میں پکی ہوئی کھائے تو من...

Read More

گزر (گاجر) - اہل تعبیر

گزر (گاجر)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں گاجر کھانا بیماری ہے اور بھنی ہوئی گاجر کا دیکھنا بھی اچھا نہیں ہے گاجر کھانا ۔ اور بہتر وہ گاجر ہے جو خواب میں گوشت میں پکی ہوئی ہو۔

Read More