D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گرگ (بھیڑیا) - حضرت ابن سیرین

گرگ (بھیڑیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بھیڑیا خواب میں جھوٹا اور ظالم بادشاہ ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ بھیڑیے کے ساتھ لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بادشاہ سے یا کسی اور سے لڑائی جھگڑا ہو گا...

Read More

گرگ (بھیڑیا) - اہل تعبیر

گرگ (بھیڑیا)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑیے کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اہل اسلام اس سے منہ پھیریں گے اور اس میں کچھ خیر نہ ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ دشمن کو...

Read More

گرگ (بھیڑیا) - حضرت جابر مغربی

گرگ (بھیڑیا)

اور اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑیے کا سر پایا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر شرف اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بھیڑیے نے اس کے گھر میں اگر نقصان کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے نقصا...

Read More

گرگ (بھیڑیا) - حضرت جعفر صادق

گرگ (بھیڑیا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھیڑیے کو دیکھنا تین وجہ پر ہے : (1) ظالم بادشاہ (۲) جھوٹ بولنے والی عورت (۳) اگر مادہ گرگ ہے تو کمزور دشمن ہے۔

Read More