گرمی - حضرت ابن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرسی کا دیکھنا علم ہے۔ اور عقل کی رو سے اس طرحضرور ہے کہ حق تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس طرح فرمایا ہے : وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرسی کا دیکھنا علم ہے۔ اور عقل کی رو سے اس طرحضرور ہے کہ حق تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس طرح فرمایا ہے : وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ...
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی حق تعالی کی قدرت اور احاطہ ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کرسی کی تاویل یہ ہے کہ کامل اور عاقل ہو گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی کی تاویل امام مطبع ہے یا زاہد پر ہیز گار با کمال ہے۔ یا پادشاہ عادل پورا وانا ہے۔ جیسا کہ احادیث میں مذکور ہے۔ دلیل ہے کہ اہل دین اور عالموں...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ . که خواب میں کرسی دیکھنا چھ وجہ پر ہے : ہے : (۱) عدل (۲) انصاف (۳) عزت و شرف (۴) مرتبه (۵) ولایت (۱) قدر اور جاہ و مرتبہ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان پر کرسی پر...
Read More