D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

قصاب (قصائی) - حضرت ابن سیرین

قصاب (قصائی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر قصاب نا معلوم ہے تو ملک الموت فرشتہ ہے۔ اگر دیکھے کہ قصاب گھر میں یا کوچے میں آیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں کوئی مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ قصاب ہے حلانکہ ی...

Read More

قصاب (قصائی) - حضرت جابر مغربی

قصاب (قصائی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نامعلوم قصاب اس کے گھر میں آیا ہے یا کوچے میں آیا ہے دلیل ہے کہ اس جگہ ناگہانی موت ظاہر ہو گی۔ قصه گفتن (قصہ بیان کرنا)

Read More

قصاب (قصائی) - حضرت ابن سیرین

قصاب (قصائی)

قصه گفتن کہانی بیان کرنا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ نا معلوم قصہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ ظالموں کے خوف اور دہشت سے امن میں ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے...

Read More

قصاب (قصائی) - حضرت جابر مغربی

قصاب (قصائی)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قصہ بیان کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا اور اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور خواب میں قصہ بیان کرنے والا نیک محضر شخص ہے۔

Read More