D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

قبان (چمچ) - حضرت ابن سیرین

قبان (چمچ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چچہ خونخوار مرد ہے اور خواب میں چھے کی ہتھیلی شنوائی ہے اور اس کی ڈنڈی حکم گزارنے کے وقت زیادتی ہے۔

Read More

قبان (چمچ) - حضرت جابر مغربی

قبان (چمچ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چچہ قاضی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس چمچہ ہے۔ دلیل ہے کہ قاضی کے وکیل کے ساتھ اس کی محبت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ پیچھے سے کوئی چیز پکاتا ہے۔...

Read More