D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

غارت (لوٹ) - حضرت ابن سیرین

غارت (لوٹ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا مال اور نعمت لوگوں نے لوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ غم اور مصیبت میں گرفتار ہو گا۔

Read More

غارت (لوٹ) - حضرت جابر مغربی

غارت (لوٹ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لشکر اسلام نے کفر کا ملک لیا ہے اور اس کو غارت کیا ہے۔ دلیل ہے کہ کافروں پر غم اور مصیبت آئے گی۔ اور اگر دیکھے کہ کفار کے لشکر نے اہل اسلام پ...

Read More

غارت (لوٹ) - حضرت جعفر صادق

غارت (لوٹ)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں غارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) لڑائی (۲) نقصان (۳) غم و اندوه (۴) ارزانی نرخ

Read More