D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

عبر (ایک خوشبو ہے) - حضرت ابن سیرین

عبر (ایک خوشبو ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عنبر ہے۔ دلیل ہے که ای قدر منفعت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بہت سا عبر جمع کیا ہے اور پھر پایا ہے۔ دلیل ہے...

Read More

عبر (ایک خوشبو ہے) - حضرت جعفر صادق

عبر (ایک خوشبو ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عنبر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) منفعت (۲) مراد کا حاصل ہونا (۳) مطلب کا پانا (۴) نیک تعریف

Read More