D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

عماری (ہورج) - حضرت ابن سیرین

عماری (ہورج)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ عماری میں بیٹھا ہے اور عماری نچر یا گھوڑے پر ہے اور چل رہا ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور بزرگی پائے گا اور اگر دیکھے کہ عماری گری ہے...

Read More

عماری (ہورج) - حضرت جابر مغربی

عماری (ہورج)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے عماری میں بٹھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سردار سے ملے گا اور اس کا کام بالا ہو گا۔ اور عزت اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔

Read More

عماری (ہورج) - حضرت جعفر صادق

عماری (ہورج)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عماری کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (1) بزرگی (۲) عزت (۳) مرتبہ (۴) ریاست (۵) بلندی (۶) ولایت (۷) سردار سے ملاقات۔

Read More