D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ہے۔ ہے کہ - General

ہے۔ ہے کہ

حضرت ابراہیم کے لوگ اس کی تعریف کریں گے اور آفرین کہیں گے۔ ابراہیم کسانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عطر ہے۔ دلیل ہے

Read More

ہے۔ ہے کہ - حضرت جعفر صادق

ہے۔ ہے کہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عطر کا دیکھنا تو وجہ پر ہے : (۱) نیک تعریف (۲) نیک بات (۳) علم نافع (۴) نیک طبیعت (۵) مجلس علم (۶) مرد سخی (۷) عقمند شخص (۸) پاک دین (۹) اچھی خبر۔

Read More