D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

عصار نچوڑنے والا۔ تیلی) - حضرت ابن سیرین

عصار نچوڑنے والا۔ تیلی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ چیزوں کو نچوڑ رہا ہے۔ دلیل ہے که با تعریف کام میں مشغول ہو گا اور اس کا نام نیکی اور بھلائی سے مشہور ہو گا۔

Read More