عاج (ہاتھی دانت) - حضرت ابن سیرین
عاج (ہاتھی دانت)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہاتھی دانت دولت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہاتھی دانت ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مل پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھی دانت اس سے ضائع ہوا ہے۔...
Read More