D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

طعام (کھانا) - حضرت دانیال

طعام (کھانا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کھانا اور شربت جو اس کو ملا ہے اس کی تاویل بد ہے، مگر فالودہ وغیرہ۔ کیونکہ حلوے کی اصل روغن اور شہد ہے اور ان دونوں کی تاویل مال ہے۔

Read More

طعام (کھانا) - حضرت ابن سیرین

طعام (کھانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کھانا مشکل اور بے مزہ ہے اس کی تاویل رنج و اندوہ ہے اور جو ترش ہے بیماری پر دلیل ہے اور میٹھا کھانا عیش اور خوشی پر دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت...

Read More

طعام (کھانا) - حضرت جعفر صادق

طعام (کھانا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی درویش کو کھانا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غم اور ترس اور خوف سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کافر کو کھانا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں کے کاموں میں...

Read More