D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

طاعون (پلیک) - حضرت ابن سیرین

طاعون (پلیک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ طاعون فتنہ اور بلا پر دلیل ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر طاعون کی بیماری ہے۔ دلیل ہے کہ فتنہ اور بلا میں پڑے گا۔

Read More

طاعون (پلیک) - حضرت جابر مغربی

طاعون (پلیک)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں طاعون جنگ اور لڑائی کا میدان ہے۔

Read More