صبر (الوا) - General
صبر (الوا)
ایلوا خواب میں ایسا عالم ہے کہ جس کی غرض علم سے مال کا کھینچتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے ایلوا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قسم کا عالم ہو گا اور اگر نہ کھائے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreایلوا خواب میں ایسا عالم ہے کہ جس کی غرض علم سے مال کا کھینچتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے ایلوا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قسم کا عالم ہو گا اور اگر نہ کھائے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreحضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایلوا کھانا غم و اندوہ پر دلیل ہے جو اس کو پہنچے گا۔
Read More