شمع - حضرت ابن سیرین
شمع
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شمع دولت ہے اور عزت اور مرتبہ اور عیش و نعمت کی فرائی ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس روشن شمع ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کی دولت اور نعمت زیا...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شمع دولت ہے اور عزت اور مرتبہ اور عیش و نعمت کی فرائی ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس روشن شمع ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کی دولت اور نعمت زیا...
Read Moreاور اگر دیکھے کہ شمع روشن کر کے اپنے گھر میں رکھی ہوتی ہے اور تمام گھر اس سے روشن ہے۔ دلیل ہے کہ اس سال اس پر نعمت فراخ ہو گی اور اس کی تجارت جاری ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ اس کی عورت ب...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے روشن شمع اس کے ہاتھ میں ہے۔ دلیل ہے کہ اگر عورت رکھتا ہے تو اس کے لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر کسی شہر میں بہت سی شمعیں روشن دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہاں کا با...
Read More