D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شلوار بند (نازا) - General

شلوار بند (نازا)

شلوار بند یعنی ناڑا۔ مرد کی شرمگاہ پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا ازار بند سخت اور مضبوط ہے۔ تو عضو تناسل کی سختی اور مضبوطی پر دلیل ہے اور اگر ازار بند پرانا دیکھے تو عضو تناسل کی کمزوری پر دلیل ہے۔

Read More