D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شب یمانی (پھٹکڑی) - General

شب یمانی (پھٹکڑی)

شب یمانی جس کو زاک سفید کہتے ہیں پھٹکڑی ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا غم و اندوہ ہے اور اس کا کھانا ہلاکت پر دلیل ہے۔

Read More

شب یمانی (پھٹکڑی) - حضرت جابر مغربی

شب یمانی (پھٹکڑی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر پھٹکڑی کو خواب میں آفتاب کی طرح چمکتی ہوئی دیکھے۔ تو خیر اور کاموں کی کشائش پر دلیل ہے اور اس کے خلاف کاموں کی بستگی پر دلیل ہے۔

Read More