D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شاد رواں (تو شک) - حضرت ابن سیرین

شاد رواں (تو شک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ تو شک فراخ بچھائی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی فراخی کے مطابق عیش اور عمر دراز پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دوستوں...

Read More

شاد رواں (تو شک) - حضرت دانیال

شاد رواں (تو شک)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک بچھائی ہوئی ہے۔ تو اس کے کام سنورنے اور درازی عمر پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تو شک چھوٹی تھی اور اس کے نیچے بڑی ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر ر...

Read More

شاد رواں (تو شک) - حضرت جابر مغربی

شاد رواں (تو شک)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک پرانی اور پھٹی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کے بخش میں مشغول ہو گا۔ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تو شک زرد ہے۔ تو بیماری پر اور اگر دیکھے...

Read More

شاد رواں (تو شک) - حضرت اسماعیل

شاد رواں (تو شک)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ آ یہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک کسی نامعلوم جگہ میں ڈالی جاتا رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ معلوم تو شک کسی کے گھر میں بچھائی ہے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے...

Read More

شاد رواں (تو شک) - حضرت جعفر صادق

شاد رواں (تو شک)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تو شک کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) روزی حلال (۲) درازی عمر (۳) منفعت (۴) معیشت

Read More