D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

اور اگر - General

اور اگر

یکھے کہ اس کا سینہ تنگ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سینے پر سبز خط کھنچا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالے اس کو کرامت عطا فرمائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سینے پر...

Read More

اور اگر - حضرت جابر مغربی

اور اگر

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے سینہ میں دم گھٹا ہوا ہے کہ سانس نہیں لے تا ہے۔ دلیل ہے کہ دین اور دنیا اس پر کشادہ ہو جائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سینہ گرم ہے اور...

Read More

اور اگر - حضرت دانیال

اور اگر

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا سینہ تنگ ہے۔ دلیل ہے کہ تنگ دل ہو گا۔ اور اگر سینہ فراخ دیکھے۔ دلیل ہے کہ شاد اور خوش ہو گا۔

Read More

اور اگر - اہل تعبیر

اور اگر

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر کافر اپنے سینہ کو فراخ دیکھے تو مسلمان ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : لَمَنْ تُرِ اللَّهُ أَنْ تَهْلِي يَشْرَحْ صَبْرَهُ لِلإِسْلَامِ اللہ تعالیٰ جس کو ہدایت چاہت...

Read More

اور اگر - حضرت جعفر صادق

اور اگر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سینہ دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) علم و حکمت (۲) سخاوت (۳) ایمان (۴) کفر (۵) اعتقاد (۱) مرگ (۷) بجل کتاب کامل التعبير سے حرف ال حرف الشين

Read More