سورة التين - حضرت ابن سیرین
سورة التين
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التین پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک خصلت نیک کردار اور خوبصورت ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التین پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک خصلت نیک کردار اور خوبصورت ہو گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خیر و منفعت پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سختی سے نجات پائے گا۔
Read More