سورة الانس (الدهر) - حضرت ابن سیرین
سورة الانس (الدهر)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الانس پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ درویشوں کو کھانا دے گا اور حق تعالے کی رضا ڈھونڈے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ سخاوت اور...
Read More