سورة مدثر - حضرت ابن سیرین
سورة مدثر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مدثر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک عمل کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ توبہ کرے گا اور حق کی طرف رجوع کرے گا۔
Read More