سوره مزمل - حضرت ابن سیرین
سوره مزمل
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مزمل پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ نماز تجد کو پسند کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عبادت کی توفیق پائے گا۔
Read More