D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة الطلاق - حضرت ابن سیرین

سورة الطلاق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الطلاق پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں سے گفتگو کرے گا۔

Read More

سورة الطلاق - حضرت جعفر صادق

سورة الطلاق

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت نگاہ میں رکھے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دین کے کام کے لئے گفتگو کرے گا۔

Read More