سورة المجادلة - حضرت ابن سیرین
سورة المجادلة
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المجادلہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسکا عورتوں کے ساتھ جھگڑا ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المجادلہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسکا عورتوں کے ساتھ جھگڑا ہو گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں لوگوں سے جھگڑا کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنے اہل کے ساتھ نزاع کرے گا۔
Read More