D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة الدخان - حضرت ابن سیرین

سورة الدخان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الدخان پڑھتا ہے۔ دلیل ہے که رات عبادت میں گزارے گا۔

Read More

سورة الدخان - حضرت جعفر صادق

سورة الدخان

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سچائی کی کوشش کیا کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ مالدار ہو گا۔

Read More