D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة ص - حضرت ابن سیرین

سورة ص

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ص پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا اور بزرگ ہو گا۔

Read More