سورة حم السجده - حضرت ابن سیرین
سورة حم السجده
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ حم السجدہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کے مقربوں میں سے ہوگا ۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ حم السجدہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کے مقربوں میں سے ہوگا ۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ دین کی صلاح میں لگا رہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف داعی ہو گا اور اس کو قبول کرے گا ۔
Read More