D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

بزرگی پائے گا۔ - حضرت جعفر صادق

بزرگی پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دولت اور نصیب اس کی موافقت کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا مال اور نعمت زیادہ ہوں گے۔

Read More