D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورہ بنی اسرائیل - حضرت ابن سیرین

سورہ بنی اسرائیل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ بنی اسرائیل پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی کے نزدیک قرب پائے گا اور دنیا میں عزت و مرتبہ حاصل کرے گا۔

Read More

سورہ بنی اسرائیل - حضرت جعفر صادق

سورہ بنی اسرائیل

حضرت ابراہیم کہانی نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور دل کی مراد کو پہنچے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دین اور اعتقاد پاک ہو گا۔

Read More