D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة هود - حضرت ابن سیرین

سورة هود

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ہود پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی کاشت کاری اور زراعت سے ہو گی۔

Read More

سورة هود - حضرت جعفر صادق

سورة هود

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا اور تمام کاموں میں با اقبال ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دین کے کاموں میں یگانہ روزگار ہو گا۔

Read More