سرا (سرائے) - حضرت دانیال
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اور وہاں پر مردے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ سرائے آخرت ہے اور صاحب خواب کی موت قریب ہے۔ بیگانی سرا میں ہے اور کسی کو نہیں پہچانتا ہے اور اگر دیکھا...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اور وہاں پر مردے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ سرائے آخرت ہے اور صاحب خواب کی موت قریب ہے۔ بیگانی سرا میں ہے اور کسی کو نہیں پہچانتا ہے اور اگر دیکھا...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنی سرائے اکھاڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ درست راستہ اپنے اوپر بند کرے گا اور عبادت نہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پرانی سرائے اکھاڑی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پ...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ پاکیزہ اور نئی سرائے کے اندر ہے اور جانتا ہے اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ ہو گی اور عزت اور مرتبہ پائے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سرائے کا خواب میں دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) مرد کے لئے ت اور عورت کے لئے خاوند (۲) دولت (۳) امن (۴) عیش (۵) مال (۶) ولایت (۷) امانت اور عزت
Read More