D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سبزه - حضرت ابن سیرین

سبزه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ دین ہے۔ خاص کر اگر وقت میں ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زمین ہے اور اس میں بہت سبزہ ہے تو صلاح اور پاک دینی پر دلیل ہے۔...

Read More

سبزه - حضرت جابر مغربی

سبزه

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ اگر وقت پر ہے۔ تو اس کے زہد اور پر ہیز گاری پر دلیل ہے۔ حضرت ابن مسیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ زار اچھا ہے۔...

Read More

سبزه - حضرت جعفر صادق

سبزه

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (1) سلامتی کا رستہ (۲) دین (۳) پاک اعتقاد (۴) پرہیز گاری۔ سبل (آنکھوں کی بیماری ہے)

Read More

سبزه - حضرت ابن سیرین

سبزه

سبل ایک بیماری چشم ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی آنکھوں میں سبیل ہے۔ جس کے باعث دیکھ نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ تاریکی کے مطابق اس کے دین میں نقصان ہو گا۔ اور...

Read More

سبزه - اہل تعبیر

سبزه

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کا فرزند بیماری سے شفاء پائے گا۔ اور اگر سفر میں ہے تو سلامتی کے ساتھ واپس آئے گا۔

Read More

سبزه - حضرت ابن سیرین

سبزه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس سبزہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا ر دلیل ہے اور نام خیر اور خوبی کے ساتھ مشہور ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کی زمین میں موسمی سبزہ ہے...

Read More