D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زیره - حضرت ابن سیرین

زیره

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر بہت سا زیرہ دیکھے۔ تو دین اور دنیا کی منفعت پر دلیل ہے۔

Read More

زیره - حضرت جعفر صادق

زیره

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر تھوڑا زیرہ دیکھے تو تھوڑی منفعت ہے۔

Read More