زنجبیل (سونٹھ) - حضرت ابن سیرین
زنجبیل (سونٹھ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونٹھ غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اسکا کھانا ضرر اور نقصان دہ ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونٹھ غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اسکا کھانا ضرر اور نقصان دہ ہے۔
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سونٹھ حکمت اور گفتگو پر دلیل ہے۔ اور خواب میں سونٹھ کا کھانا اور دیکھنا فائدہ کے نہ ہونے پر دلیل ہے۔
Read More