D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

دام (جال) - حضرت ابن سیرین

دام (جال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جال مکر اور حیلہ ہے اور اگر دیکھے کہ ان کا پاؤں پھندے میں پھنسا ہے۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Read More

دام (جال) - حضرت جابر مغربی

دام (جال)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ جانور کو پھندے میں لایا ہے۔ تو جو شخص اس جانور سے منسوب ہے اس کو مکر و حیلہ سے قبضہ میں لائے گا۔