D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ترسانی (عیسائی) - General

ترسانی (عیسائی)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی مسلمان دیکھے کہ وہ آتش پرست ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ گمراہی اور بدعت کے رستے پر چلے گا اور دین اسلام پر اعتقاد نہ رکھے گا۔

Read More

ترسانی (عیسائی) - حضرت جابر مغربی

ترسانی (عیسائی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی کسی ترسائی کو دیکھے تو اس پر فتح پائے گا۔ کیونکہ ترسا نصرانی ہے۔ اور نصرانی نصرت سے مشتق ہے اور اگر عیسائی دیکھے کہ مسلمان ہو گیا ہے تو...

Read More

ترسانی (عیسائی) - حضرت جعفر صادق

ترسانی (عیسائی)

حضرت جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی صحبت عیسائیوں کے ساتھ ہے۔ تو دلیل ہے کہ ان کا دوست اور ہوا خواہ ہو گا اور دین اسلام پر اس کا اعتقاد ضعیف اور ست ہو گا۔

Read More