D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

تذرو (چکور) - حضرت ابن سیرین

تذرو (چکور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تذرو یعنی کہ بے وفا مرد اور فریب دینے والی عورت ہے۔

Read More

تذرو (چکور) - اہل تعبیر

تذرو (چکور)

اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ چکور خواب میں مال حرام ہے۔ جس کو حیلہ سے حاصل کرے گا۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چکور کے ساتھ لڑتا ہے تو دلیل ہے کہ کسی بے وفا کے ساتھ اس کا جھگڑا ہو گا۔ اور اگر کوئی...

Read More

تذرو (چکور) - حضرت جابر مغربی

تذرو (چکور)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکور خواب میں پارسا با جمال اور دولت مند عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے چکور پائی ہے یا پکڑی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس صفت کی عورت کرے گا جس کا ہم نے اوپ...

Read More

تذرو (چکور) - حضرت جعفر صادق

تذرو (چکور)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چکور کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول عورت۔ دوم مال حرام سوم معیشت چہارم دل کی مرادات تلاش کرنا۔

Read More